مہ آباد
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پارسیوں کے ایک بڑے پیغمبر کا نام جو عجم میں سب سے پہلے مبعوث ہوئے اور کتاب دساتیر انہیں پر نازل ہوئی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - پارسیوں کے ایک بڑے پیغمبر کا نام جو عجم میں سب سے پہلے مبعوث ہوئے اور کتاب دساتیر انہیں پر نازل ہوئی۔